the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ناندیڑ : ۱۰؍جولائی (اعتمادنیوز)آیورویدک طریقہ علاج کا کورس مکمل کرنے والے یعنی بی اے ایم ایس ڈاکٹرس کو بھی ایم بی بی ایس طرز پر ایلو پیتھی طریقہ کا علاج کرنے کی اجازت مل چکی ہے ۔ سپریم کورٹ کی جانب سے آج اسے ہری جھنڈی دکھا دی گئی ۔ انڈین میڈیکل اسوسی ایشن کی جانب سے سپریم



کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن داخل کی گئی تھی ۔ جس میں مطالبہ کیاگیاتھا کہ آیورویدک ڈاکٹرس کو ایلوپیتھی علاج کی اجازت نہ دی جائے ۔ سپریم کورٹ نے ایلوپیتھی ڈاکٹرس کی یہ رٹ خارج کردی اور آیورویدک ڈاکٹرس کے حق میں اپنا فیصلہ سنایا ہے ۔ اس سے مہاراشٹر کے تقریباً۹۵؍ہزار ڈاکٹرس کو ایلوپیتھی طریقہ کار پر علاج کرنے کی سہولت دستیاب ہوگی ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.